انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ طلباء کیلئے پریشان کن

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ طلباء کیلئے پریشان کن

پبی ( نما ئندہ پاکستان) انٹر میڈ یٹ کے سا لا نہ امتحا ن 2018 کی ڈیٹ شیٹ نے انٹر کے طلباء اور طا لبات کے لئے پر یشا نی پیدا کی ہیں ڈیٹ شیٹ انتہا ئی غیر متوازن قرار دیا طلباء اور طا لبات کا ڈیٹ شیٹ پر نظر ثا نی کر نے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق انٹر میڈ یٹ کے سا لا نہ امتحان 2018 کا ڈیٹ شیٹ طلباء اور طا لبات نے غیر متوازی قر ار دیتے ہو ئے کہا کہ پہلا پر چہ اسلا میا ت لا زمی سال اول 20 اپریل کو رکھا گیا ہ اس کے بعد پر ی میڈیکل کے با قی پا نچ پر چوں جن میں آر ٹس اور سا ئنس کے تمام طلباء کے لئے ہیں جس کا شیڈول بھی یوں ہے 20 اپریل کو پہلا پر چہ ہو نے کے بعد دو دن در میان میں چھوڑ کر 23اپر یل کو انگلش کا پر چہ ہے پھردر میان میں ایک دن بعد 25 اپریل کو اردو کا پر چہ رکھا گیا ہے پھر9دن چھوڑ کر 5 مئی کو کو کیمسٹری کا پر چہ رکھا گیا ہے اس کے دو دن بعد 8 مئی کو فز کس کا پر چہ رکھا گیا ہے اور پھر در میان میں تین دن کا وقفے کے بعد 12 مئی کو بیا لو جی کا پر چہ رکھا گیا ہے اس میں کو ئی شک نہیں کہ سا ئنس کے مختلف مضا مین کے پر چوں کے لئے ذیادہ وقت در کار ہو تا ہے لیکن اردو اور انگریزی کو بھی منا سب وقت دینا چا ہئے ڈیٹ شیٹ میں اردو اور انگر یزی آرٹس کے طلباء اور طا لبات بھی پڑ ھتے ہیں جن کے لئے یہ مضا مین مشکل ہو تے ہیں اردو کو آسان سمجھنے والوں نے اردو کے لئے صرف ایک دن وقفہ رکھا ہے حا لا نکہ اردو کا کورس کسی لحا ظ سے کم اور آسان نہیں اس کے ساتھ ڈیٹ شیٹ میں سا ئنس میں ہر ایک کے لئے منا سب وقت نہیں دیا گیا فز کس کے لئے صرف دو دن کا وقفہ دیا ہے حا لا نکہ حسا بی اور مضمونی سو الات پر مبنی اس مضمون کے لئے دو دن کا وقفہ انتہا ئی نا کا فی ہے دو دن تو کیا چار دن بھی نا کا فی ہیں اسی طرح سب سے مشکل ترین بہت ذ یادہ ڈایا گرام والی سب سے ذیادہ ابواب پر مشتمل سب سے بڑی کتاب بیا لو جی کے لئے بھی تین دن کا وقفہ رکھا ہے جس کے لئے 5 دن بھی نا کا فی ہیں اس ڈیٹ شیٹ میں صرف بہت ابواب پر مشتمل بڑے مضمون کیمسٹری کے لئے منا سب وقت رکھا گیا ہے طلباء اور طا لبات نے کہا کہ سارا سال بہت ذیادہ محنت کر تے ہیں ہمارے مستقبل کو تبا ہی سے بچا نے کے لئے بورڈ حکام ہم پر احسان کر کے اردو اور انگر یزی کے لئے ڈیٹ شیٹ میں مزید دو دو دن فزکس کے لئے مزید چار دن اور بیا لو جی کے لئے مزید تین ڈیٹ شیٹ میں دیئے جا ئیں طلباء اور طا لبات نے کہا کہ شا ہد بورڈ حکام یہ کہہ کر ہمارا یہ مطا لبہ مسترد کر دیں گے کہ اس پر مز ید خر چہ آئے گا طلبا ء اور طا لبات نے کہا کہ امتحا نات پر بورڈ کا نہیں بلکہ طلباء اور طا لبات کا خر چہ آتا ہے جسے وہ امتحانی فیس کی شکل میں جمع کر تے ہیں طلباء اور طا لبات سے جمع کی ہو ئی فیس سے امتحا نات کے علاوہ بورڈ کے با قی تما م اخرا جات بھی پورے کئے جا تے ہیں اور لا کھوں کروڑوں روپے کی بچت بھی ہو تی ہے اس کے علاوہ پر یکٹیکل کے اوقات ماہ رمضان المبارک اور شد ید گر می کے موسم کے لحاظ سے انتہا ئی نا منا سب ہیں جون میں نو بجے کی بجا ئے صبح سات بجے ور رمضان میں شام 5بجے کی بجا ئے بعد از دو پہر 2بجے ذیادہ منا سب اوقات ہو نگے پہلا گروپ کا پر یکٹیکل صبح 7 بجے تا 10 بجے اور دوسرا گروپ 11 بجے تا 2 بجے تک کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ کاش ڈیٹ شیٹ مر تب کر نے والوں کو ہر مضمون کی اہمیت اور وزن کا علم ہو تا انٹر میڈیٹ کا امتحان دینے والے طلباء اور طا لبات نے بورڈ حکام سے ہمدرد ا نہ گز ارش کی ہے کہ تمام مضا مین کو مزید وقت دیکر مو جودہ ڈیٹ شیٹ تبدیل کیا جا ئے اور دوسرا ڈیٹ شیٹ کا اعلان کیا جا ئے

مزید : پشاورصفحہ آخر