عمران خان ملک وقوم کو کرپٹ نظام سے نجات دلانے کی جنگ لڑرہے ہیں،اقبال سبحانی

عمران خان ملک وقوم کو کرپٹ نظام سے نجات دلانے کی جنگ لڑرہے ہیں،اقبال سبحانی

  

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 15سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار اقبال سبحانی نے کہاکہ قائدتحریک انصاف عمران خان ملک و قوم کو کرپٹ نظام سے نجات دلا نے کی جنگ لڑ رہے ہیں عوام قائد عمران خان کے ساتھ ہیں اس لئے آئندہ وزیر اعظم عمران خان ہی ہونگے تبدیلی کا فیصلہ کن سفر شروع ہوچکا ہت پا کستان تحریک انصاف آئندہ عام انتخابات کیلئے پوری طر ح تیا رہے کا رکنوں کی ٹریننگ کے حوالے سے منصوبہ بندی کی جارہی ہے اپنے بیان میں اقبال سبحانی نے کہاکہ شریف خاندان کا دفاع کرنیوالوں کی تعداد دن بدن کم ہوتی جارہی ہے ملک میں حقیقی جمہوریت اور عوام کی حکمرانی کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -