گندم خریداری کیلئے شفاف طریقہ اختیارکیا جائے،شجاع قطب بھٹی

گندم خریداری کیلئے شفاف طریقہ اختیارکیا جائے،شجاع قطب بھٹی

  

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اے ڈی سی جی چکوال شجاع قطب بھٹی نے کہا ہے کہ گندم کی خریداری کے لیئے نقائص سے پاک گرداوری لسٹ لینڈ ریوینو سے تصدیق شدہ اور کاشتکاروں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے شفاف اور فول پروف طریقہ اختیار کیا جائے تاکہ باردانہ کا اجراء شفافیت سے ہو سکے۔یہ بات انہوں نے گندم خریداری کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر چکوال ،ڈی ایف سی میاں ذین العا بدین،دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ڈی ایف سی نے بتایا کہ بارانی ایریا میں سات لاکھ ستتر ہزار اتھ سو بیس ایکڑ پر گندم کاشت ہے جس سے متوقع پیداوار اٹھئس من فی ایکڑ ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -