کراچی ، امتحا نی مرا کز کی حدود میں دفعہ 144نا فذ

کراچی ، امتحا نی مرا کز کی حدود میں دفعہ 144نا فذ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے 27ما ر چ 2018سے 10اپریل 2018تک ہو نیوالے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحا نا ت کے دورا ن سندھ بھر میں تما م امتحا نی مرا کز کی حدود میں دفعہ144نا فذ کر تے ہوئے امتحان اوقا ت کے دورا ن امتحا نی مرا کز میں عام افرا د کے داخلے ،فو ٹو کا پی مشین اور مو با ئل فو ن کے استعما ل پر پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔نوٹیفیکیشن میں تما م متعلقہ ایس ایچ او ز کو پا بند کیا گیا ہے کہ وہ دفعہ 144کی خلا ف ورزی کر نے والو ں کے خلا ف سیکشن 188پی پی سی کے تحت تحریری شکا یا ت درج کر نے کے مجا ز ہو ں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر