ریتی بجری اٹھا نے کی پا بندی کی مدت میں 180دن کی تو سیع

ریتی بجری اٹھا نے کی پا بندی کی مدت میں 180دن کی تو سیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے ملیر ندی سے ریتی بجری اٹھا نے پر پا بندی کی مدت میں مزید 180دن کی تو سیع کر دی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر