کلر کوں کی بھرتی کیلئے درخواستوں کی سکروٹنی شروع

کلر کوں کی بھرتی کیلئے درخواستوں کی سکروٹنی شروع

ملتان(جنرل رپورٹر)زکریا یونیورسٹی میں کلر کوں کی بھرتی کیلئے درخواستوں کی سکروٹنی شروع کردی گئی بتایا گیا ہے کہ کلرکوں کی(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

بھرتی کیلئے 4ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں تھیں جن کی سکروٹنی کا عمل شروع کردیاگیا ہے ذرائع کاکہنا ہے کہ اہل امیدواروں کا انٹری ٹیسٹ ہوگا جو یونیورسٹی انتظامیہ لے گی،

مزید : ملتان صفحہ آخر