جمعیت علماء پاکستان کا 70 واں یوم تاسیس آج منایا جائیگا

جمعیت علماء پاکستان کا 70 واں یوم تاسیس آج منایا جائیگا

ملتان (سٹی رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان کا70واں یوم تاسیس آج (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

28مارچ کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک بھر میں یوم تاسیس کی تقریبات منعقد کی جائیں گی اس موقع پر ملک بھر کی طرح مرکزی سطح پر جمعیت علماء پاکستان کے خادمین کا نظام مصطفےٰ کنونشن ایوان اقبال لاہورمیں منعقد ہورہا ہے جس سے جمعیت علماء پاکستان کے قائد حضرت علامہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرزید مجدہ سمیت ملک کی اہم سیاسی جماعتوں کے قائدین ،جید علماء و مشائخ اہل علم اور جے یو پی کے قائدین خطاب کرے گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر