صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ کو تعلیمی اداروں اور سرکاری ہسپتالوں کے دورے کرنے کی ہدایت

صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ کو تعلیمی اداروں اور سرکاری ہسپتالوں کے دورے کرنے ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو سرکاری تعلیمی اداروں اور(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

ہسپتال کے باقصدہ دورے کرنے اور ان دوروں کی رپوٹس حکومت کو بھجوانے کے احکامات جاری کیے ہیں ضلعی حکومتوں نے اس سلسلہ میں عملدآمد بھی شروع کردیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -