صوبہ بھر میں جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

صوبہ بھر میں جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں جعلی ادویات کے کی تیاری فروخت روکنے(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کو احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ۔

کریک ڈاؤن حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -