صوبہ بھر میں جعلی مشروب کی تیاری اور فروخت روکنے کیلئے عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

صوبہ بھر میں جعلی مشروب کی تیاری اور فروخت روکنے کیلئے عوام سے مدد لینے کا ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان) پنجاب فوڈ اتھارتی نے موسم گرما شروع ہوتے ہی صوبہ بھر میں جعلی مشروبات کی تیاری اور فروخت روکنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں اور اس سلسلہ (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوامی مدد لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے پنجاب فوڈ اتھارتی ڈال فری نمبر جاری کر ے ئگی جس پر عوام الناس ڈائریکٹ شکایات کا اندارج کرواسکیں گئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر