زکریا یونیورسٹی اور میپکو میں 5کروڑ 80لاکھ روپے کی ایڈجسمنٹ کیلئے میپکو افسر یونیورسٹی کا دورہ کریں

زکریا یونیورسٹی اور میپکو میں 5کروڑ 80لاکھ روپے کی ایڈجسمنٹ کیلئے میپکو افسر ...

ملتان(جنرل رپورٹر)زکریا یونیورسٹی اور میپکو میں 5کروڑ 80لاکھ روپے کی ایڈجسمنٹ کیلئے میپکو افسر یونیورسٹی کا دورہ کریں گے بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی حکام نے میپکو کی(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

اوور بلنگ کی مد میں 5کروڑ 80 لاکھ روپے ادا کرچکی ہے جس پر یونیورسٹی نے مفاہمتی ڈیپارٹمنٹ کو رجوع کیا جس کے بعد میپکو حکام اب یونیورسٹی کی ریڈنگ کیلئے دورہ کریں گے ذرائع کاکہنا ہے کہ سال کے بعد یہ ایڈجسمنٹ کیلئے روٹین میٹر ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر