جامعہ زکریا نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ امتحان 2017ء کے نتائج کا اعلان کر دیا

جامعہ زکریا نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ امتحان 2017ء کے نتائج کا ...

ملتان(جنرل رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ امتحان 2017کے نتائج کا اعلان کر دیا(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

ہے جسکے مطابق امتحان میں کل 2016امیدواروں نے شرکت کی 912پاس ہوئے 1104فیل ہو گئے ۔کامیابی کا تناسب 45.24فیصد رہا ہے۔کسی امیدوار کا نتیجہ زیر التوا نہیں ہے۔یونیورسٹی نے نتائج اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دئے ہیں ۔

اسلامک سٹڈیز نتائج

مزید : ملتان صفحہ آخر