استادکا بچے پر تشدد‘آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ

استادکا بچے پر تشدد‘آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ

سرائے سدھو (نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ پرائمری سکول چک 15ڈی شمائلی میں زیر تعلیم کلاس دوم کے طالب علم فیصل کے والد محمد(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

نواز قوم کاہل نے الزام عائد کیا کہ اس کے بچے پر سکول میں عارضی ٹیچر کی ڈیوٹی کرنے والے فلک شیر نے اسے کے بچہ پر ڈنڈوں سے تشدد کیا ہے ایک ڈنڈا اس کی آنکھ پر لگا ہے جس سے اس کے آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام کارروائی کریں دوسری طرف سکول کے ہیڈ ٹیچر اختر عباس نے بتایا کہ ٹیچر کو سکول سے فارغ کردیا گیا ہے تاہم انہوں نے بچے کی آنکھ پر ڈنڈا لگنے کی تردید کی۔

آنکھ زخمی

مزید : ملتان صفحہ آخر