جنید حفیظ کیس، ملزم کا وکیل عدالت پیش نہ ہونے پر سماعت 10 اپریل تک ملتوی

جنید حفیظ کیس، ملزم کا وکیل عدالت پیش نہ ہونے پر سماعت 10 اپریل تک ملتوی

  

ملتان (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے جنید حفیظ کیس میں ملزم کے وکیل کے پیش نہیں ہونے پرسماعت 10 اپریل تک ملتوی(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کرنے کاحکم دیاہے۔ فاضل عدالت میں تھانہ الپہ کیمطابق زکریایونیورسٹی کے سابق وزیٹنگ لیکچرارجنیدحفیظ نے سوشل میڈیاپرمذہبی دل آزاری پرمبنی ریمارکس اپ لوڈکئے تھے جس پرمقدمہ درج کر کے گرفتارکیاگیاہے۔

جنید حفیظ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -