مسیحی برادری کے 40 روزے آج مکمل‘ 30 مارچ کو گڈ فرائیڈے، یکم اپریل کو ایسٹر منایا جائیگا

مسیحی برادری کے 40 روزے آج مکمل‘ 30 مارچ کو گڈ فرائیڈے، یکم اپریل کو ایسٹر ...

ملتان (سٹی رپورٹر)مسیحی برادری کے 40 روزے 31 مارچ کو مکمل ہو ں گے۔ 30 مارچ کو گڈ فرائیڈے جبکہ یکم اپریل کو ایسٹر کا تہوار جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ ملتان کے گرجا (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

گھروں میں عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا اور ملک و ملت کی سلامتی کے لئے دعائیں کی جائیں گی۔ ایسٹر کے سلسلہ میں تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ ایسٹر روزوں کے ایام کے بعد منایا جانے والا مسیحی تہوار ہے۔ اس سے قبل 40 روزے رکھے جاتے ہیں۔ ایسٹر سے قبل جمعہ کو ’گُڈ فرائیڈے‘ کے طور پر منایا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر