نئی حلقہ بندیاں، میلسی کے بیشتر علاقے وہاڑی میں شامل، حکومتی ایم این اے کو مشکلات

نئی حلقہ بندیاں، میلسی کے بیشتر علاقے وہاڑی میں شامل، حکومتی ایم این اے کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹبہ سلطان پور(نمائندہ پاکستان) ملک میں مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے کچھ سیاست دانوں کے فائدہ ہوا ہے توکچھ کو نقصان کا سامنا کر نا پڑے گا حلقہ این اے165نیو میں بھی کچھ یہی صورتحال دیکھنے میں آرہی ہے حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی سعید احمد خان منیس کے حلقہ کے اکثر مین علاقے تحصیل میلسی سے کاٹ کر وہاڑی کے حلقہ میں شامل کردئیے ہیں جس کے باعث سعید احمد خان منیس(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )