تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد اور جلالپور میں معذورر بچوں کی سکریننگ 29 اور 30 مارچ کو کی جائیگی

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد اور جلالپور میں معذورر بچوں کی سکریننگ 29 ...

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی ہدایت پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد اور جلالپور پیروالہ میں بھی معذور بچوں کی سکریننگ شروع کی جائے (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

گی محکمہ صحت کیمطابق 29 مارچ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد میں 113 معذور بچوں اور 30 مارچ کو معذور بچوں کی سکریننگ کے عمل کو پورا کرکے ٹیموں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے اس سکریننگ میں ابتدائی طور پر معذور بچوں کے خون کے نمونے لیکر ہیپاٹائٹس بی و سی و دیگر مہلک بیماریوں کے ٹسٹ کروا کر مفت چیک اپ و طبی ادویات کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -