چیئرمین سینٹ کیخلاف بیان، پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

چیئرمین سینٹ کیخلاف بیان، پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کیخلاف تحریک استحقاق لانے ...
چیئرمین سینٹ کیخلاف بیان، پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ سے متعلق بیان پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کر لیاہے۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق قائدایوان سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے بیان سے پورے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا ،شاہد خاقان عباسی کا بیان کوئی چھوٹی بات نہیں ہے،وزیراعظم کے بیان کیخلاف احتجاج چھوٹا نہیں ہو گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد