بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ایئر فورس ، آرمی اور سول ایوی ایشن کے حوالے کرنے کا فیصلہ

بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ایئر فورس ، آرمی اور سول ایوی ایشن کے حوالے ...
بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ایئر فورس ، آرمی اور سول ایوی ایشن کے حوالے کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد( آن لائن ) بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ائیر فورس ، آرمی اور سول ایوی ایشن کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ائیرپورٹ کا رن وے نور خان ائیر بیس کے کنٹرول میں جبکہ ائیرپورٹ ٹرمینل اور بلڈنگ سول ایوی ایشن کے حوالے کی جائے گی ائیرپورٹ اب صرف وی وی آئی پی کیلئے استعمال ہوگا۔