متعدد فوجی تنصیبات میں مشتبہ پیکٹوں کی ترسیل، کھلبلی مچ گئی

متعدد فوجی تنصیبات میں مشتبہ پیکٹوں کی ترسیل، کھلبلی مچ گئی
متعدد فوجی تنصیبات میں مشتبہ پیکٹوں کی ترسیل، کھلبلی مچ گئی

  

واشنگٹن (آئی این پی) واشنگٹن اور قرب و جوار میں متعدد فوجی تنصیبات میں مشتبہ پیکٹوں کی ترسیل نے کھلبلی مچا دی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

تفصیل کے مطابق  ایک پیکٹ وائٹ ہاﺅس، ایک پیکٹ سی آئی اے آفس اور دو فورٹ بلو ائر بیرکس میں بھیجے گئے، ایک پیکٹ میں سرکٹ بورڈ سے بندھی ہوئی محلول سے بھری شیشی نکلی، تمام پیکٹوں کو تحویل میں لے کر ایف بی آئی کے حوالے کر دیا گیا۔

ایک پیکٹ وائٹ ہاﺅس، ایک پیکٹ سی آئی اے آفس اور دو فورٹ بلو ائر بیرکس میں بھیجے گئے۔ دارالحکومت کے علاقے میں واقع متعدد فوجی تنصیبات میں بھیجے جانے والے مشتبہ پیکٹوں کا کھوج لگا رہے ہیں اور یہ معاملہ اس وقت تحقیقی مراحل سے گزر رہا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -