ہمارے ملک کے بڑے بڑے رہنما رات کو ملتے ہیں، جسٹس آصف سعید کھوسہ کے مقدمہ قتل میں ریمارکس

ہمارے ملک کے بڑے بڑے رہنما رات کو ملتے ہیں، جسٹس آصف سعید کھوسہ کے مقدمہ قتل ...
ہمارے ملک کے بڑے بڑے رہنما رات کو ملتے ہیں، جسٹس آصف سعید کھوسہ کے مقدمہ قتل میں ریمارکس

  

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران سینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمارے ملک کے بڑے بڑے رہنما رات کوملتے ہیں،ملاقات میں کیا ہوا،لوگ خبرنامے میں سننے کیلئے جاگتے رہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے قتل کے مقدمہ کی سماعت کی، دوران سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے بڑے بڑے رہنما رات کو ملتے ہیں، ملاقات میں کیاہوا ، لوگ خبرنامے میں سننے کیلئے جاگتے رہتے ہیں۔

عدالت نے وکلاکے دلائل سننے کے بعد ملزمان کی بریت کےخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -