”کراچی کے عوام نے سٹیڈیم میں آنے کیلئے یہ کام کیا اور۔۔۔“ پاک فوج نے پی ایس ایل فائنل میچ کیلئے سٹیڈیم جانے والوں کی کس بات پر تعریف کی؟ جان کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے گا

”کراچی کے عوام نے سٹیڈیم میں آنے کیلئے یہ کام کیا اور۔۔۔“ پاک فوج نے پی ایس ...
”کراچی کے عوام نے سٹیڈیم میں آنے کیلئے یہ کام کیا اور۔۔۔“ پاک فوج نے پی ایس ایل فائنل میچ کیلئے سٹیڈیم جانے والوں کی کس بات پر تعریف کی؟ جان کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے گا

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل دیکھنے والے افراد نے نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”یہ ہے ڈاکٹر ایلکس جو پشاور یونیورسٹی میں لیکچرار بھرتی ہوئی ہے اور۔۔۔“ سوشل میڈیا پر یہ خبر آئی تو پاکستانیوں کے منہ حیرت کے مارے کھلے کے کھلے رہ گئے لیکن پھر حقیقت سامنے آنے پر ہر کوئی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گیا 

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنے پر کراچی کے عوام کی تعریف کی کہ سٹیڈیم آنے والے لوگوں نے بھرپور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا اور قطار میں کھڑے ہو کر سٹیڈیم پہنچے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے لاہور میں بھی میچ ہوئے اور کراچی میں فائنل میچ ہوا جس میں سیکیورٹی اداروں کا کردار اہم تھا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے مثالی کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔پاکستانی ٹیم میں پہلی بار شامل ہونے والے حسین طلعت اور سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ حیران کن انکشاف منظرعام پر آ گیا 

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور اور کراچی میں میچوں کے علاوہ یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں پریڈ بھی ہوئی جس میں عوام نے بھرپور شرکت کی۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -