”اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ ۔ ۔ ۔“ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسا انکشاف کردیا کہ امریکی عوام بھی دنگ رہ جائے گی

”اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ ۔ ۔ ۔“ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسا انکشاف کردیا ...
”اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ ۔ ۔ ۔“ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسا انکشاف کردیا کہ امریکی عوام بھی دنگ رہ جائے گی

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ سپر پاور ہے لیکن امریکہ وچین کے تعلقات میں کردار اداکرنے کا انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ اگر پاکستان کردار ادا نہ کرتا تو چین اور امریکہ کے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے تھے ۔

مزید پڑھیں: ” دہشتگردی کی جنگ بھارت تک پہنچ جاتی اگرپاکستان۔ ۔۔ “پاک فوج کے ترجمان نے دشمن کوواضح پیغام دیدیا، دوٹوک اعلان کردیا

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میجرجنرل آصف غفور نے کہاکہ امریکہ کا ملک کے ہرخطے میں کردارہے‘ اگر پاکستان اپنا کردار ادا نہ کرتا تو امریکا آج واحد سپر پاور نہیں ہوتا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کااپناجغرافیہ ہے ،اس سے متعلق چیزیں کرنےکی ضرورت ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا کہ خطے کے ممالک کوپاکستان کوساتھ لے کر چلنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

قومی -