ٹائیگر شیروف کی فلم ’باغی 2‘ میں ہیروئن دیشا پٹنی نے ٹویٹر پر اپنی ایسی تصاویر شیئر کر دیں کہ دیکھ کر نوجوانوں کے دل ’گھائل ‘ہو جائیں گے

ٹائیگر شیروف کی فلم ’باغی 2‘ میں ہیروئن دیشا پٹنی نے ٹویٹر پر اپنی ایسی ...
ٹائیگر شیروف کی فلم ’باغی 2‘ میں ہیروئن دیشا پٹنی نے ٹویٹر پر اپنی ایسی تصاویر شیئر کر دیں کہ دیکھ کر نوجوانوں کے دل ’گھائل ‘ہو جائیں گے

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار ٹائیگر شیروف کی نئی فلم باغی 2 کے ریلیز ہونے میں بس اب دو دن ہی باقی ہیں اور ایسے میں وہ اداکارہ دیشا پٹنی کے ساتھ مل کر فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق فلم کی تشہیر کیلئے اداکارہ دیشا پٹنی سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو نظر آ رہی ہیں تاہم باغی فلم کا پہلا پارٹ بھی بہت ہٹ رہا تھا جس نے ٹائیگر شیروف کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اور اب اس کا دوسرا پارٹ ریلیز کیلئے تیار ہے ۔

اس صورتحال میں دیشا پٹنی نے ٹویٹر پر اپنی نئی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جنہیں دیکھتے ہی نوجوانوں کے دل گھائل ہو گئے ہیں ۔

دیشا پٹنی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو ہی ہیں جس پر ٹویٹر صارفین اپنے رد عمل کا بھی اظہار کر رہے ہیں ۔

مزید :

تفریح -