”یہ موسم کی بارش یہ بارش کا پانی “اس گانے پر اس پنجاب پولیس کی نوجوان خاتون اہلکار نے ایسا ڈانس کر دیا کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

”یہ موسم کی بارش یہ بارش کا پانی “اس گانے پر اس پنجاب پولیس کی نوجوان خاتون ...
”یہ موسم کی بارش یہ بارش کا پانی “اس گانے پر اس پنجاب پولیس کی نوجوان خاتون اہلکار نے ایسا ڈانس کر دیا کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مزارات پر قوالی کا سماں بندھنے پر دھمال ڈالتے مردو خواتین نظر آنا تو عام بات ہے، تاہم ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں پنجاب پولیس کی اہلکار کی وردی میں ملبوس خاتون بالی وڈ فلم کے گانے پر رقص کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر مقبولیت پانے والی مذکورہ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ یہ پاک پتن کی حضرت خواجہ فرید شکر گنج رحمت اللہ علیہ کی درگاہ کا ایک منظر ہے جہاں پنجاب پولیس کی خاتون اہلکار بھارتی فلم کے گانے پر ڈانس کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر مذکورہ ہدایات کے برخلاف خاتون پولیس اہلکار کے ا س رقص کو قانون کی محافظہ کی جانب سے ناصرف کھلم کھلا قانون شکنی قرار دیا جا رہا ہے بلکہ مزار پر کی جانے والی اس حرکت کو گھناو¿نا اقدام بھی قرار دے کر ہدف تنقید بھی بنایا جا رہا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس