اٹلی میں بچوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کرنے والا شخص گرفتار

اٹلی میں بچوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کرنے والا شخص گرفتار
اٹلی میں بچوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کرنے والا شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سان تیاگو(این این آئی)اٹلی میں بچوں کو دہشت گردی کی ترغیب دینے والے ایک مسلم شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اطالوی پولیس نے بتایا کہ یہ گرفتاری جنوب مشرقی اطالوی شہر فوجّجا میں عمل میں آئی ہے۔ مزید یہ کہ اس مصری نژاد اطالوی شہری پر داعش سے رابطوں اور دہشت گردانہ مواد کی تشہیر کا بھی الزام ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ شخص تارکین وطن بچوں پر زور بھی ڈالتا تھا کہ وہ اس کے مرکز میں آکر مذہبی تعلیم حاصل کریں، تاہم حکام نے اس مرکز کوبھی بند کر دیا ہے۔