موجودہ حکومت کے کڑوے دن بہت جلد آنے والے ہیں،منظور وسان

موجودہ حکومت کے کڑوے دن بہت جلد آنے والے ہیں،منظور وسان
موجودہ حکومت کے کڑوے دن بہت جلد آنے والے ہیں،منظور وسان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے کڑوے دن بہت جلد آنے والے ہیں، ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کو بلانے سے تاثر غلط جارہا ہے ۔
پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ حکومت بتائے کہ این آراو کس سے قانون مانگ رہا ہے،پیپلزپارٹی احتساب کے خلاف نہیں احتساب سب کا ہو،انہوں نے کہاکہ کاروان بھٹو ٹرین ریلی سندھ سے باہر بھی جاسکتی ہے ۔
منظوروسان نے کہا کہ جام صادق اور پرویز مشرف کے دور کا بھی احتساب ہوناچاہئے۔پنجاب کے علاوہ باقی صوبوں میں احساس محرومی موجود ہے ۔