مدینہ منورہ کے دیگر علاقوں میں 2 ہفتے کیلئے 24 گھنٹوں کیلئے کرفیو لگا دیا گیا

مدینہ منورہ کے دیگر علاقوں میں 2 ہفتے کیلئے 24 گھنٹوں کیلئے کرفیو لگا دیا گیا
مدینہ منورہ کے دیگر علاقوں میں 2 ہفتے کیلئے 24 گھنٹوں کیلئے کرفیو لگا دیا گیا

  

مدینہ منورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مدینہ منورہ کے دیگر علاقوں میں 2 ہفتے کیلئے 24 گھنٹوں کیلئے کرفیو لگا دیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی انتظامیہ نے کورونا کی روک تھام کیلئے مدینہ منورہ کے بعض علاقوں میں بھی کرفیو لگانے کافیصلہ کیاہے،مقامی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ دیگر علاقوں کے افراد بھی کرفیو والے علاقوں تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے ،کرفیو کے دوران لوگوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی ۔

مزید :

بین الاقوامی -