سوات ،چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات ،چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق
سوات ،چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق

  

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات کے علاقے چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد3 ہو گئی۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ سوات کے علاقے چار باغ کی رہائشی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد3 ہو گئی۔

محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ چار باغ کی رہائشی خاتون چند دن پہلے نیوزی لینڈسے آئی تھی ،خاتون کے شوہر اور بچوں کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو ہیں ۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -سوات -کورونا وائرس -