فرانس میں کورونا سے اب تک کتنے پاکستانی موت کی وادی میں جا پہنچے؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

فرانس میں کورونا سے اب تک کتنے پاکستانی موت کی وادی میں جا پہنچے؟ جان کر آپ کو ...
فرانس میں کورونا سے اب تک کتنے پاکستانی موت کی وادی میں جا پہنچے؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

  

پیرس( ویب ڈیسک )فرانس میں کورونا وائرس سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 5 ہوگئی جن میں خاتون بھی شامل ہے جبکہ فرانس کے ہسپتالوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 299افراد ہلاک ہوگئے ہیں، کورونا وائرس کی تعداد فرانس میں یومیہ بڑھتی جارہی ہے۔ 27مارچ کو صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا کہ ملک میں وائرس سے اموات کی تعداد 1995افراد کی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -