روپےکی قدرمیں ریکارڈ 3 فیصدکمی پراظہارتشویش, شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کردیا

روپےکی قدرمیں ریکارڈ 3 فیصدکمی پراظہارتشویش, شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کردیا
روپےکی قدرمیں ریکارڈ 3 فیصدکمی پراظہارتشویش, شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کردیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر  شہبازشریف نےروپےکی قدرمیں ریکارڈ 3 فیصدکمی پراظہارتشویش کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ شرح سود کم سے کم 9 فیصدتک کی جائے،معیشت کی بربادی کوروناسےبڑی تباہی لائےگی۔

اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ حکومت،سٹیٹ بینک معیشت سنبھالنےمیں ناکام ہوچکے ہیں،  بحران میں غریب عوام پرمعاشی بوجھ بڑھ جائےگا، حکومت کوسنجیدگی سےفیصلےکرنےہوں گے،  غلط فیصلوں کےنتائج خدانخوستہ تباہ کن ہوسکتےہیں۔

مزید :

قومی -