راولپنڈی کے وہ علاقے جوکورونا وائرس کی وجہ سےمکمل لاک ڈاون کردیئے گئے 

راولپنڈی کے وہ علاقے جوکورونا وائرس کی وجہ سےمکمل لاک ڈاون کردیئے گئے 
 راولپنڈی کے وہ علاقے جوکورونا وائرس کی وجہ سےمکمل لاک ڈاون کردیئے گئے 

  

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے تین علاقے کرونا وائرس کے مریض سامنے آنے پر مکمل لاک ڈائون کردیئے گئے ہیں۔ 

دنیا نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور اعلان کیا ہے کہ علاقے میں کورونا وائرس کی وبا پھیل چکی ہے جس کی وجہ سے علاقہ لاک ڈائون کیا جارہاہے ، غیرضروری گھروں سےکوئی باہر نہ آئے، ان علاقوں میںڈھوک پراچہ،ڈھوک کشمیریاں اور مجسٹریٹ کالونی شامل ہے ۔ انتظامیہ نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں سےکوروناکےمتعددمریض رپورٹ ہوئے ہیں تاہم تعداد معلوم نہیں ہوسکی ۔ 

مزید :

قومی -کورونا وائرس -