کورونا کیخلاف جنگ میں ملک ریاض بھی میدان میں آگئے، چیئرمین بحریہ ٹائون کا بڑا اعلان 

کورونا کیخلاف جنگ میں ملک ریاض بھی میدان میں آگئے، چیئرمین بحریہ ٹائون کا ...
کورونا کیخلاف جنگ میں ملک ریاض بھی میدان میں آگئے، چیئرمین بحریہ ٹائون کا بڑا اعلان 

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کیخلاف جنگ میں بحریہ ٹائون بھی میدان عمل میں آگیا اور چیئرمین ملک ریاض نے  اسلام آباد کے علاقے بارہ کہومیں کورونا سے پھیلائو کو روکنے کے اقدامات  کرنے کااعلان کردیا۔

اپنے ایک بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ کل سے بارہ کہو میں جراثیم کش سپرے شروع کردیا جائے گا اور دو روز میں علاقے کو جراثیم سے پاک کردیا جائے گا۔

مزید :

رئیل سٹیٹ -کورونا وائرس -