لاہور کے پی کے ایل آئی میں آنیوالا  کورونا کا پہلا مریض صحت یاب، خوشخبری آگئی

لاہور کے پی کے ایل آئی میں آنیوالا  کورونا کا پہلا مریض صحت یاب، خوشخبری آگئی
لاہور کے پی کے ایل آئی میں آنیوالا  کورونا کا پہلا مریض صحت یاب، خوشخبری آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پی کےایل آئی میں کوروناکا 18سالہ مریض صحت یاب  ہوگیا ہے جسے انتظامیہ کی جانب سے ڈسچارج کردیاگیا۔

دنیا نیوز کے مطابق  صحت یاب ہونےوالےمریض کو23مارچ کوپی کےایل آئی لایاگیاتھا، ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا تاہم ادویات کے علاوہ اسے اپنے تئیں علیحدگی اور سماجی فاصلہ بھی تجویز کیا گیا ہے ، یہ پہلا مریض تھا جسے پی کے ایل آئی لایا گیا تھا۔