سعید غنی کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ بھی سامنے آگئی،نتیجہ کیا نکلا؟جانئے

سعید غنی کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ بھی سامنے آگئی،نتیجہ کیا ...
سعید غنی کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ بھی سامنے آگئی،نتیجہ کیا نکلا؟جانئے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ان کی کورونا وائرس کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔نجی نیوز چینل جیو سے گفتگو کرتے ہوئے کورونا سے متعلق دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ کئی دن پہلے آ ئی جو کہ مثبت ہے، کئی ٹی وی ٹاک شوز میں کہہ چکا ہوں کہ دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔سعید غنی نے کہا کہ فی الحال گھر پر بیٹھ کر ہی امور سرانجام دے رہا ہوں۔گزشتہ دنوں صوبائی وزیرتعلیم سعیدغنی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ آئسولیشن میں ہیں۔

مزید :

قومی -