چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ 

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد میں ماڈل جیل کا دورہ کیا ہے۔ ہفتہ کو یہاں  عدالت عظمی سے جاری تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارلحکومت  میں ماڈل جیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف کمشنر اسلام آباد نے ماڈل جیل منصوبے کی پیش رفت سے متعلق چیف جسٹس آف پاکستان کو بریفننگ بھی دی۔ 

چیف جسٹس

مزید :

صفحہ اول -