حکومت نے کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کیلئے پورٹل لانچ کردیا

حکومت نے کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کیلئے پورٹل لانچ کردیا

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومت نے کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لیے پورٹل لانچ کردیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے پورٹل لانچ کیے جانے سے متعلق اطلاع دی اور لنک شیئر کیا۔اسد عمر نے کہا کہ جن کی دونوں ویکسی نیشن مکمل ہوچکیں وہ اپنیکارڈ ڈاؤن لوڈکرسکتے ہیں اور نادرا کے میگا سینٹرز سے بھی کارڈز وصول کیے جا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر کے مطابق کورونا ویکسین کارڈ https://nims.nadra.gov.pkسے ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔

 پورٹل لانچ

مزید :

صفحہ اول -