عوام کوروناایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں،چودھری منظور

عوام کوروناایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں،چودھری منظور

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری چودھری منظور احمد نے پارٹی کی تمام ڈویژنل،ڈسٹرکٹ،تحصیل اور ذیلی تنظیموں کو ہدایت کی ہے سابق وزیر اعظم  شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی تقریبات پر قل خوانی کا اہتمام کریں اورکورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔  تمام شرکاء  کوویڈ 19 کے قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کریں، فیس ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال لازمی کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -