سرسید احمد خان کی برسی کے موقع پر دستاویزی فلم دکھائی گئی

  سرسید احمد خان کی برسی کے موقع پر دستاویزی فلم دکھائی گئی

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک آزادی کے رہنما اور تعلیمی تحریک علی گڑھ کے بانی رہنماسرسید احمد خان کی برسی کے موقع پران کی حیات وخدمات پر مبنی ایک دستاویزی فلم نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے آفیشل فیس بک پیج اور یو ٹیوب چینل پر دکھائی گئی۔ نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کی تیار کردہ اس دستاویزی فلم میں سرسید احمد خان کی تحریک آزادی کیلئے دی جانیوالی قربانیوں اور مسلمانان برصغیر کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کی کاوشوں کو اجاگر کیا گیا۔ سرسید احمد خان مسلمانان برصغیر کے جداگانہ تشخص اور دوقومی نظریے کے زبردست داعی تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -