جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی  گیٹ سے مسلح شخص گرفتار

جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی  گیٹ سے مسلح شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)جوڈیشل کمپلیکس کے مرکزی داخلہ گیٹ سے مسلح شخص گرفتار ملزم محمد نصیر کی گرفتاری جوڈیشل کمپلیکس کے سکیورٹی آفیسر کے ذریعے عمل میں آئی پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور 11 گولیاں برآمد کر کے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ اسلام پورہ پولیس کے حوالے کردیا۔
 ہے۔ 

مزید :

علاقائی -