ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) ہربنس پورہ کے علاقے میں ٹی  اے ایس آئی حماد رضا نائیٹ پٹرولنگ کر رہا تھا کہ دو نامعلوم  مشکوک موٹر سائیکل افراد کو چیک کرنے کے لیے روکا اس دوران ملزمان میں سے ایک نے ٹی اے ایس آئی حماد رضا پر فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجے میں ایک گولی حماد کء ٹانگ پر لگی جبکہ ملزمان فرار ہو گئے پولیس نے زخمی حماد کو اسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ 

مزید :

علاقائی -