لاہور ہائیکورٹ،رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر 

 لاہور ہائیکورٹ،رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر 

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنمارانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت کو سماعت کے مقرر کر دیا لاہورہائی کورٹ کادو رکنی بنچ 31 مارچ کو رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پرمسٹر جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ سماعت کریگا گزشتہ ہفتے(بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

 بنچ کی عدم دستیابی پر رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی تھی واضح رہے کہ رانا ثناء اللہ آمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس میں ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت پر ہیں،نیب کے مطابق رانا ثناء اللہ کے کروڑوں روپے کے اثاثے غیر قانونی طور پر بنائے گئے ہیں۔ 

سماعت مقرر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -