حاصل پور:نابالغ بچی سے اغواء کے بعد بداخلاقی، ملزم فرار

حاصل پور:نابالغ بچی سے اغواء کے بعد بداخلاقی، ملزم فرار

  

 حاصل پور(نماندہ خصوصی)حاصل پور میں غریب محنت کش کی نابالغ بیٹی کو اغوا کرکے بداخلاقی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔اوباش نوجوان اس دوران وڈیو بھی بناتے رہے۔تھانہ سٹی پولیس نے مقد مہ درج کر لیا۔اولڈ حاصل پور کے محنت کش حسن بخش کی بیٹی زنیب دن دو بجے کے قریب سبزی لینے جارہی تھی۔کہ راستے میں ملزمان سکندر اور زبیر کمسن بچی کو زبردستی پکٹر کر لے(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 گے۔اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر بد اخلاقی کر ڈالی۔اس دوران ملزمان وڈیو بھی بناتے رہے۔والد نے لوگوں کے ہمراہ تلاش شروع کی۔لوگوں کو آتا دیکھ کر ملزمان موقع سے فرار ہو گے۔بچی کے والد کی رپورٹ پر پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ہے۔تاہم ملزمان گرفتار نہ ہو سکے ہیں۔

اغواء

مزید :

ملتان صفحہ آخر -