پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر سے بچے بھی شکار ہونا شروع

 پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر سے بچے بھی شکار ہونا شروع

  

 لاہور(آئی این پی) پاکستان میں بچے بھی کورونا وبا کا شکار ہونے لگے، لاہور میں ایک دن میں 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی تیسری لہر سے بچے بھی شکار ہونا شروع ہوگئے، ایم ڈی پروفیسرسلیم نے بتایا کہ چلڈرن اسپتال کے کورونا وارڈ میں ایک ہی روز 4 بچے داخل ہوئے، بچوں کی عمریں 2 ماہ، ایک سال،5 اور 10سال ہیں۔

بچے بھی شکار

مزید :

صفحہ اول -