پشاور یونیورسٹی کا محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخواکی  ہدایت پر موسم بہار  کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان

پشاور یونیورسٹی کا محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخواکی  ہدایت پر موسم بہار ...

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی نے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا ہدایت کی روشنی میں موسم بہار کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کرد یا ہے یونیورسٹی انتطامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق موسم بہار کی تعطیلات میں  ۱۱ اپریل تک توسیع کی ہے تاہم پہلے سے طے شدہ ٹیسٹ،امتحانات اور انٹر ویوز شیڈول کیمطابق   سخت ایس او پیز کیساتھ ہونگے واضح رہے کہ اس سے قبل موسم بہار کی چھٹیاں 15مارچ سے 28مارچ تک تھی جبکہ سٹاف کو سخت ایس او پیز کیساتھ دفاترمیں آنے کی ہدایات کی گئی تھی تاہم گزشتہ روز تعطیلات میں گیارہ اپریل تک توسیع کی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -