پبی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آصف علی کا قاضی میڈیکل کمپلیکس کا دورہ

پبی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آصف علی کا قاضی میڈیکل کمپلیکس کا دورہ

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان نے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کا دورہ کیاڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمینسٹریشن (ر) کرنل جاوید نے اے ڈی سی نوشہرہ کو کورونا وائرس کے حوالے سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کء گئے اقدامات پر مکمل بریفنگ دی اے ڈی سی نوشہرہ نے کورونا وائرس ویکسینیشن سنٹر کا بھی دورہ کیااے ڈی سی نوشہرہ نے ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -