ملاکنڈ یونیورسٹی کے محمد گل نے  ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

ملاکنڈ یونیورسٹی کے محمد گل نے  ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی کے محمد گل نے ایم فل مکمل کرلیا،شعبہ کامرس اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے سکالر نے ڈاکٹر محمد عثمان کے زیر نگرانی اپنے مقالے کاکامیابی سے دفاع کیاجبکہ کامسیٹس یونیورسٹی لاہور کے ڈاکٹر ظفر ان کے بیرونی ممتحن تھے،ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کامرس اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے فیکلٹی ممبرز نے سکالر محمد گل اور ان کے سپروائزر ڈاکٹر محمد عثمان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں اس کامیابی پر مبارکباددی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -