صوابی،چو ر موٹر سائیکل اڑا لے گئے 

صوابی،چو ر موٹر سائیکل اڑا لے گئے 

  

صوابی(بیورورپورٹ)موضع شیخ جانہ میں نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل چوری کر لیا۔ تھانہ پرمولی کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے محمد فیاض سکنہ شیخ جانہ کی ہارس پاور موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے۔ دریں اثناء یاسین رحمن سکنہ کھنڈہ سے زیمکو موٹر سائیکل چوری کر کے ملزمان فرار ہو گئے پولیس نے الگ الگ ایف آئی آر میں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -