ہارون آباد،بس کی تکر سے موٹر سائیکل سوار باپ،بیٹی جاں بحق

  ہارون آباد،بس کی تکر سے موٹر سائیکل سوار باپ،بیٹی جاں بحق

  

 ہارون آباد (نامہ نگار) ہارون آباد سے کراچی جانے والی مسافر بس نے ڈاہرانوالہ روڈ پر 58فور آر سٹاپ کے قریب سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے باعث موٹر سائیکل سوار 52سالہ محمد حنیف اور اس کی 28سالہ بیٹی روبینہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،موٹر سائیکل سوار محمد حنیف اپنی شادی شدہ بیٹی کے ہمراہ شہر کی جانب آرہے تھے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کرد یا۔

ٹریفک حادثہ

مزید :

صفحہ آخر -