ٹکراؤ کی سیاست اخلاقی قوت سے کامیاب ہوسکتی ہے، شہباز گل

ٹکراؤ کی سیاست اخلاقی قوت سے کامیاب ہوسکتی ہے، شہباز گل

  

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد پی پی کے موجودہ سسٹم میں سٹیک ہولڈربڑھ گئے اور مسلم لیگ (ن)کے پاس رہ گئی مریم کی ’میں میں اور منافق مولانا،سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ٹکراؤ کی سیاست لیڈرشپ کی اخلاقی قوت سے کامیاب ہوسکتی ہے شہباز گل نے کہا کہ ٹکراؤ اور احتجاج کی سیاست لیڈرشپ کی اخلاقی قوت سے کامیاب ہو سکتی ہے ناکہ مریم، مولانا، بریانی اور گالی سے۔

شہبازگل 

مزید :

صفحہ آخر -